اس کورس کو صرف تعلیمی مقاصد کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کورس میں موجود ویڈیو لیکچرز داستان اُردو حبیب اور اُردو نالج اے کے بی سے لئے گئے ہیں۔
آغاخان یونیورسٹی بورڈ کے اُردو-۱۲ کے امتحانی سلیبس کے لئے یہاں کلک کریں۔
تنبیہ: ماہیدہ اکیڈمی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
Course Features
- Lectures 42
- Quiz 0
- Duration 10 weeks
- Skill level Intermediate
- Language اُردو-Urdu
- Students 193
- Certificate No
- Assessments Yes
Curriculum
- 6 Sections
- 42 Lessons
- 10 Weeks
Expand all sectionsCollapse all sections
- (حصہ نثر (15 نمبراس حصّے سے مرکزی خیال، خصوصیات تحریر / تحریر پر تبصرہ / تعلمی مقاصد پر مبنی سوالات پوچھے جائیں گے۔17
- 1.1شہنشاہ اکبر- محمد حسین آزاد
- 1.2اخلاق نبویﷺ -علامہ شبلی نعمانیؒ
- 1.3اُردو لٹریچرکے عناصر خمسہ – مہدی افادی
- 1.4چند لمحے سجاد یلدرم کے ساتھ- مولانا صلاح الدین احمد
- 1.5مچھر- خواجہ حسن نظامی
- 1.6مزاح کیا ہے؟- ڈاکٹر وزیر آغا
- 1.7اپنی مدد آپ-سرسیّد احمد خان
- 1.8دنیا کی نعمتوں کی شکر گزاری-خان بہادر شمس العلماء مولوی ذکاءاللّٰلہ
- 1.9ابن سینا- ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
- 1.10اُردو ذریعہء تعلیم- ڈاکٹر سیّد عبداللّٰلہ
- 1.11تذکروں میں اُردو تنقید-عبادت بریلوی
- 1.12مبادیات آبادی-تسنیم فاطمہ
- 1.13میاں خوجی کا جھانسا دینا- پنڈت رتن ناتھ سرشار
- 1.14خدیجہ مستور-اور پاکستان بن گیا
- 1.15کُتے-پطرس بخاری
- 1.16چارپائی اور کلچر-مشتاق احمدیوسفی
- 1.17چُغل خور-شفیع عقیل
- (حصّہ نظم (20 نمبرحصہ نظم میں مرکزی خیال، شاعر کی خصوصیات، اصطلاحات، اشعار/بند کے مفہوم کے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔18
- 2.1حمد-ماہر القادری
- 2.2!اخترشیرانی-اودیس سے آنے والے بتا
- 2.4مجھے گھر یاد آتا ہے- میراجی
- 2.5زندگی سے ڈرتے ہو؟-ن-م-راشد
- 2.6بھائی کو سیجن اتنی جلدی کیا تھی-مجید امجد
- 2.7ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں-منیر نیازی
- 2.8آدمی کی فلاسفی-نظیراکبرآبادی
- 2.9آرائش باغ-میرحسن
- 2.10سراپا-میرببرعلی انیس
- 2.11آمد-مرزادبیر
- 2.12نشاط اُمید-مولانا الطاف حسین حالی
- 2.13اکبر اور مغربی تعلیم-اکبر اِلٰہ آبادی
- 2.14حضرت فاطمہ الزہرا کی رخصتی-ابوالاثرحفیظ جالندھری
- 2.15مہنگائی اور عید-سیّدمحمدجعفری
- 2.16مسدس بدحالی-سیّد ضمیر جعفری
- 2.17قطعات-مرزا محمودسرحدی
- 2.18ساقی نامہ-علامہ اقبال
- 2.19چارہ گری-شاہ عبدالطیف بھٹائی
- (تخلیقی تحریر (15 نمبرکسی ایک نفس مضمون کے تحت آپ بیتی، انشائیہ، روزنامچہ۔ڈائری، مضمون کے اصناف میں سے دو اصناف دی جائیں گی۔ جن میں سے کسی ایک صنف پر طالبعلم کو لکھنے کو کہا جائے گا۔5
- (مکتوب نگاری (10 نمبر2
- سُننے کی مہارت (سمعی تفہیم) (20 نمبر)0
- پڑھنے کی مہارت (تفہیم خواندگی) (20 نمبر)1
Leave A Reply
You must be logged in to post a comment.
3 Comments
how do i register for the course material?
To register, please use a valid email address and create a strong password. Payment can be made via Easypaisa or direct bank deposit to the provided account details. Upon receipt of payment, you will receive immediate access to all course resources.